بند کریں

ہم ایک  خاندانی ملکیت کاروباری ادارہ ہیں جسے تمام اقسام کی کپڑے کی مصنوعات کی پرکھ ، اسناد اور  تحقیق میں 75 سال سے زائد کی خصوصی مہارت حاصل ہے۔

بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ اور قابل بھروسہ شراکت دار ہونے کے ناطے، ہم اپنی تحقیق  سے نئے ادراک کے ذریعے، درکار  پرکھ  کی کارکردگی اور آزادانہ اسناد کے اجراء سے لے کر  مصنوعات کے  افتتاح اور فروخت کے مقام پر بیچھنے تک پوری فراہمی کے سلسلے میں موجود اداروں کی اپنی مصنوعات کامیابی کے ساتھ مندی میں لانے کے لیے معاونت کرتے ہیں۔

اب تقریباً تیسری نسل اسے چلا رہی ہے۔ ہمارے مرکزئ دفاتر Bönnigheim (جرمنی) نیز ہماری  تجربہ گاہیں  اور دنیا بھر میں موجود دفاتر میں 1,150 ملازمین آپ کے انفرادی تقاضوں کے مطابق موزوں بنائے گئے جانچ کے طریقوں اور خدمات کی پیشکش کے لیے کام کرتے ہیں۔
 

ڈاؤن لوڈز