close

OEKO-TEX® تصدیق اور مصنوعات کی پہچان : مستحکم مستقبل کی تعمیر۔

OEKO-TEX® Hohenstein کا بانی رکن اور ایسی تصدیق، لیبل اور ذرائع کا سب سے بڑا فراہم کنندہ ہے جو لوگوں اور ہمارے سیارے کی حفاظت کر کے پائیدار طریقے سے کام کرنے کے قابل بناتا ہے

قیادت کریں۔ استحکام پذیر کردار ادا کریں۔

1992 OEKO-TEX® سے، مصنوعات کی ذمہ داری اور صارفین کے تحفظ کے لیے عالمی موزوں حل پیش کر رہا ہے 

OEKO-TEX® حفاظت اور پائیداری کی کوششوں کے انتظام اور مواصلات کے لئے ذرائع فراہم کرتا ہے۔معیاری نظام اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ یہ خدمات کپڑے اور چمڑے ے کی فراہمی رسد کے ساتھ ساتھ ہاتھ سراغ رسانی شفافیت اور لاگت میں کمی کے لیے مل کر کام کریں

OEKO-TEX® فوائد ایک نظر میں

  • موثر صارفین کا تحفظ اور مصنوعات کی ذمہ داری
  • کیمیائی مواد کا ذمہ دارانہ انتظام
  • ماحول  دوست پیداواری  فنی عمل
  • وسائل اور مواد کا موثر استعمال
  • سماجی طور پر ذمہ دارانہ کام کی فضا
  • فراہمی رسد کا شفاف نظام
  • مستحکم حصول

OEKO-TEX® نظام کو دریافت کریں

OEKO-TEX® کپڑے / چمڑے کے سلسلے کے درج ذیل تمام مراحل کے حوالے سے موزوں معاونت کی پیشکش کرتا ہے:

اپنی مرضی کے مطابق حل

ہم پائیدار کاروبار کے تمام پہلوؤں کے عملی نفاذ میں آپ کی حمایت کرتے ہیں۔ دکھائیں کہ آپ اپنے پروڈکٹ کی ذمہ داری کے لحاظ سے آگے نظر آنے والے اور فعال ہیں۔

آپ کے روزمرہ کے کام کے لیے مفید اثاثے۔

myOEKO-TEX® گاہک کی رہنمائی کے ذریعے تک رسائی سے لے کر مصنوعات نشاندہی اور OEKO-TEX® معیار کے حوالے سے تازہ ترین عصر حاصر کی معلومات تک ان سہولتوں سے محروم نہ رہیں۔

میں OEKO-TEX® سند کیسے حاصل کروں؟

 OEKO-TEX®سند حاصل کرنے کا پہلا مرحلہ متعلقہ معیار سے منسوب درخواست دستاویذات پُر کرنا ہے۔ OEKO-TEX® ویب سائٹ پر آن لائن فارم استعمال کرنے کے ذریعے درخواست دیتے وقت، براہ کرم اپنے شراکت دار ادارے کے طور پر Hohenstein کے انتخاب کو یقینی بنائیں۔ ہم آپ کی درخواست وصول کر لینے کے بعد، آپ سے رابطہ کریں گے اور اگلے مراحل نیز آپ کی OEKO-TEX® سند کے اخراجات پر گفتگو کریں گے۔

تمام OEKO-TEX® درخواست فارم اور معیارات​​​​​​​

OEKO-TEX® نشانی کی جانچ شناختی کی جانچ

 OEKO-TEX® نشانی کا جائزہ ایک استعمال میں آسان ذریعہ ہے جو   OEKO-TEX®ویب سائٹ کے نشانی جانچ کی جگہ میں سند کا نمبر یا مصنوعات ID درج کرنے یا نشانی پر موجود QR کوڈ اسکین کرنے کے ذریعے کسی بھی وقت OEKO-TEX® نشانی کی میعاد چیک کرنے میں صارفین اور خریداروں کی مدد کرتا ہے۔

ابھی میعاد چیک کریں

OEKO-TEX® خریداری کی رہنمائی

موزوں فراہم کنندہ اور مواد کے موزوں وسائل کا پھیلا ہُوا جال ایسے اداروں کے لیے ضروری ہوتا ہے جو مستحکم انداز میں مسلسل عمل کرنا چاہتی ہیں۔ OEKO-TEX® خریداری کی رہنمائی ایک ایسا عملی ذریعہ ہے جو قابل بھروسہ معاون شراکت داروں کے انتخاب اور موزوں خام مواد کی رسائی کے ذریعے میں آپ کی معاونت کرتا ہے۔ اس آن لائن  درجہ بندی کی فہرست میں آپ OEKO-TEX® کے معیارات کے مطابق سند یافتہ مصنوعات، تجارتی نام اور پیداواری ادارے تلاش کریں گے۔

خریداری کی رہنمائی پر جائیں

OEKO-TEX® اور Hohenstein: ہمیشہ ایک دوسرے کے موافق ہوتے ہیں

OEKO-TEX® انجمن کا بانی رکن ہونے کی حیثیت سے،  Hohenstein  مصنوعات کی ذمہ داری اور استحکام کے لیے حل کے ساتھ فراہمی کے نظام کے علاوہ ادارے کی معاونت کرتا ہے۔  ساکھ کی حامل جانچ اور معائنے کی خدمات وسیع صنعت کی مہارت کے ساتھ، Hohenstein  منڈی کی ضروریات کو کامیابی کے ساتھ منظم کرنے میں مدد کے لیے موزوں حل پیش کرتا ہے
 

OEKO-TEX® کی تمام خدمات کا خلاصہ

ہماری استحکام کی تمام خدمات  کا خلاصہ​​​​​​​

ڈاؤن لوڈ کے لیے بروشرز