Türkiye
Bangladesh
پاکستان
中国
close

آج، صارفین اداروں کی جانب سے محفوظ مصنوعات ، ملازمین کے تحفظ اور ماحول کو بچانے کے اقدامات کی توقع کرتے ہیں۔ وہ کپڑے اور چمڑے کے نمونے خریدتے وقت درست عمل انجام دینا چاہتے ہیں، اور چاہتے ہیں کہ برانڈز اور خوادہ فروشی کے دوران، NGOs  (رضاکارانہ تنظیم) بھی پیداواری عمل کے ماحول دوست طریقہکار اور کیمیائی مواد کے ذمہ دارانہ نظم کا تقاضا بھی کرتی ہیں۔ مثال کے طور پر، گرین پیس ڈیٹاکس مہم کا ہدف کپڑے کی پیداوار سے گیارہ نقصان دہ کیمیائی گروہ کو مکمل طور پر نکالنا ہے۔

مارکیٹ متعدد حلوں اور اسناد  پیشکش کرتی ہے، لیکن کوئی نظام بھی ایسا نہیں ہے جو کپڑے اور چمڑے کی صنعتوں کی ضروریات کے عین مطابق خصوصی طور پر بنایا گیا ہو

ہماری جانب سے آپ کے لیے حل:

OEKO-TEX® STeP

پوری فراہمئ کے سلسلہ پر شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اپنے پیداوارکے مراکز میں ماحولیاتی اور سماجی پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے پیداواری عمل کے طریقہ کار اور کام کی فضا کا قابل اعتماد تجزیہ کریں، جائزہ لیں اور تصدیق کریں۔

ڈاؤن لوڈ کے لیے بروشرز