سال کے ٓاغاز میں OEKO-TEX® نے اپنے موجودہ رھنما خظوط کے ساتھ ساتھ انکے تصدیقی عمل اور خدمات کے لیے درست جانچ کے معیار اور حد کی قدروں کو بھی درست کر کے شائع کیا۔ صارفین کے مستقبل تحفظ اور کپڑے اور چمڑے کی مٓصنوعات کی پایدااری کی مطابق۔
تبدیلی کے عرصے کے بعد، تمام نئے ضوابط یکم اپریل 2025 سے نافذ العمل ہو جائیں گے۔
Hohenstein نئے ضوابط اور ان کا پس منظر ویبینار میں پیش کرے گا۔
ابھی مفت میں رجسٹر ہوں۔
- انگلش
ایشیا ٹائم زون
30 2025 جنوری
09:00 - 10:15 am (CET/GMT+1)
یہاں اندراج کریں
- انگلش
ٹائم زون USA اور لاطینی امریکہ
30 2025 جنوری
04:00 - 05:15 pm (CET/GMT+1)
یہاں اندراج کریں