Türkiye
Bangladesh
پاکستان
中国
بند کریں

صارفین اپنے خریداری کے فیصلوں کے لیے محض دیکھنے اور موزونیت کے علاوہ چیزوں پر بھی انحصار کرتے ہیں۔ وہ اس بات کی فکر بھی کرتے ہیں کہ ٹیکسٹائل اور چمڑے کے نمونے ان کی خاندان  کی صحت، ماحول یا کارکنان کو نقصان نہ پہنچائیں۔ صارفین درست فعل انجام دینا چاہتے ہیں لیکن ان عوامل تک بذات خود رسائی حاصل نہیں کر سکتے۔ وہ برانڈز اور ریٹیلرز کی مدد پر انحصار کرتے ہیں۔

اور اسکے ساتھ ہی  مپیداواری ادارے ، برانڈز اور خوادہ فرشوں کو اپنی فراہمی سلسےکے علاوہ مصنوعات کیا ذمہ دارانہ تیاریکے متعلق اپنی کوششوں کی مواصلت کے لیے شفاف اور قابل اعتماد ذریعے کی ضرورت ہوتی ہے۔

ORGANIC COTTON، STANDARD 100، LEATHER STANDARD اور OEKO-TEX® MADE IN GREEN مصنوعات کے لیبل خریداروں کو خریداری کے باخبر فیصلوں کے لیے قابل اعتماد تعارف کی پیشکش کرتے ہیں۔

ہماری جانب سے آپ کے لیے حل:

OEKO-TEX® STANDARD 100

اس بات کا آزادانہ ثبوت فراہم کرتے پوئے اپنے B2B اور صارفین میں اعتماد پیدا کریں کہ آپ کی ٹیکسٹائل مصنوعات نقصان دہ عوامل کے لیے جانچ کی جا چکی ہیں اور قانونی تقاضوں کے عین مطابق ہیں۔

OEKO-TEX® MADE IN GREEN

خریداروں اور صارفین کو شفاف طریقے سے دکھائیں کہ آپ کی ٹیکسٹائل اور چمڑے کی مصنوعات کو نقصان دہ مواد کے لیے جانچ کیا گیا ہے اور اس کے علاوہ وہ ماحول دوست پیداواری عمل کا استعمال کرتے ہوئے سماجی اور محفوظ کام کرنے والے حالات کے تصدیق شدہ فریم ورک ورک کے اندر تیار کیا گیا ہے

OEKO-TEX® LEATHER STANDARD

اس بات کا آزادانہ ثبوت فراہم کرنے کے ذریعے اپنے B2B گاہک اور صارفین میں اعتماد پیدا کریں کہ آپ کی ٹیکسٹائل مصنوعات کو نقصان دہ عوامل کے لیے جانچ کیا گیا ہے اور قانونی نقاطے پورےہوئےہیں۔

OEKO-TEX® ORGANIC COTTON

اپنی ٹیکسٹائل مصنوعات کو ہمارے OEKO-TEX® ORGANIC COTTON کے لیبل سے تصدیق کریں تاکہ یہ قابل اعتماد دستاویز ہو کہ آپ کا سامان قابل اعتماد طور پر نامیاتی کپاس سے بنا ہے یا نامیاتی کپاس کے ساتھ ملا ہوا ہے۔